قرضکےمسائل
بینکملازمیاحرامکمائیوالےسےقرضلینا
سوال:۔
اگر کوئی بینک کی ملازمت کرتا ہے یا کسی کی کمائی حرام کی ہو، تو اس سے قرض لیا جاسکتا ہے؟
جواب:۔
وہ بھی حرام ہی ہوگا۔(۱)
- (۱) وفی رد المحتار: (قولہ الحرام ینتقل) أی تنتقل حرمتہ وإن تداولتہ الأیدی وتبدلت الأملاک۔ (رد المحتار ج:۵ ص:۹۸، باب البیع الفاسد، کتاب البیوع)۔

