بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

قسطوں‌کا‌کاروبار

کمپنی‌سے‌اُدھار‌قسطوں‌پر‌گاڑی‌خریدنا

سوال:۔

ملیشیا میں رہتے ہوئے اگر ہم موٹرکار خریدتے ہیں تو کمپنی سے خریدنا ہوتا ہے، کمپنی والے بتاتے ہیں کہ نقد پر اتنی قیمت ہے اور اُدھار پر اتنی، پھر وہ قیمت ماہوار بینک میں جمع کرائی جاتی ہے، کمپنی بینک سے اپنی قیمت وصول کرتی ہے، اس طرح یہ کار خریدنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب:۔

گاڑی کی قیمت یکمشت طے کرلی جائے اور پھر قسطوں پر اس کی ادائیگی ہوتی رہے تو جائز ہے۔(۱)

  1. (۱) ایضاً۔