مکان،زمین،دُکاناوردُوسریچیزیںکرایہپردینا
اسکیمکیٹیکسیاںکسیسےکرایہپرلےکرچلانا
سوال:۔
اسکیم کی پیلی ٹیکسیاں روزانہ کے ۲۰۰روپے ٹھیکے پر ملتی ہیں، ان کا چلانا کیسا ہے؟ کیا یہ سود کی اِعانت یا سود دینے میں کسی کی مدد کرنا تو نہیں ہے؟
جواب:۔
سود پر لینے کا گناہ تو جو ہوتا اور جن کو ہونا تھا وہ ہوچکا ہے، اس پر وہ اِستغفار کریں، باقی ٹیکسی کا اِستعمال جائز ہے،(۱) واللہ اعلم!
- (۱) یجوز إستئجار السیارات للرکوب والحمل لأنھا منفعۃ معلومۃ والمؤجر یقید المستأجر بقیادۃ السیارۃ۔ (الفقہ الحنفی وأدلّتہ ج:۲ ص:۸۶، کتاب الْإجارۃ)۔

