بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

مکان،‌زمین،‌دُکان‌اور‌دُوسری‌چیزیں‌کرایہ‌پر‌دینا

جائیداد‌کا‌کرایہ‌اور‌مکان‌کی‌پگڑی‌لینا

سوال:۔

کیا کسی خالی دُکان یا مکان کا گڈوِل یعنی پگڑی لینا جائز ہے یا ناجائز؟

سوال:۔

کرایہ جائیداد ماہوار لینے کے بارے میں کیا رائے ہے؟

جواب:۔

پگڑی کا رِواج عام ہے، مگر اس کا جواز میری سمجھ میں نہیں آتا۔

جواب:۔

جائیداد کا کرایہ لینا دُرست ہے۔(۱)

  1. (۱) واعلم ان الْإجارۃ انما تجوز فی الأشیاء التی تتھیأ ویمکن لمستأجرھا استجلاب منافعھا مع سلامۃ اعیانھا لمکانھا لمالکھا۔ (النتف الفتاویٰ ص:۳۳۸، کتاب الْإجارۃ)۔ أیضًا: وصح إستئجار دار أو دکان بلا ذکر ما یعمل فیہ فإن العمل المتعارف فیھما سکنی فینصرف إلیہ۔ (شرح الوقایۃ ج:۳ ص:۲۹۳، کتاب الْإجارات)۔