بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

ذخیرہ‌اندوزی

غلہ‌ذخیرہ‌کرنا‌شرعاً‌کیسا‌ہے؟

سوال:۔

کسی قسم کا غلہ ذخیرہ کرنا، اس بنیاد پر کہ جب اس کی قیمت بڑھ جائے گی تو فروخت کردوں گا، اور ایسے وقت میں ذخیرہ کرنا جب وہ جنس بازار میں بآسانی دستیاب ہو، یعنی بازار میں کمیاب نہ ہو، محض اس کی قیمت بڑھ جائے، ایسا کرنا کیسا ہے؟

جواب:۔

اگر بازار میں قلّت نہ ہو تو جائز ہے۔(۱)

  1. (۱) ایضا۔