بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نقد‌اور‌اُدھار‌کا‌فرق

کھاد‌اسٹاک‌کرنا،‌نیز‌اُدھار‌میں‌پچّیس‌روپے‌زیادہ‌پر‌بیچنا

سوال:۔

ایک آدمی کھاد کی بوریاں اسٹاک کرلیتا ہے، جس کی قیمت فی بوری ۲۰۰روپے ہے، لیکن جب مزارع اس سے اُدھار کھاد لینے آتے ہیں تو ۲۲۵روپے فی بوری لکھ لیتا ہے، اور اس نے مزارع کو بھی بتایا ہے کہ اُدھار لینے کی صورت میں فی بوری ۲۵روپے زیادہ لوں گا، کیا ایسا کرنا اس کو جائز ہے؟

جواب:۔

جائز ہے۔(۱)

  1. (۱) ایضاً۔