خریدوفروختاورمحنتمزدوریکےاُصولاورضابطے
فروختکرتےوقتقیمتنہچکاناغلطہے
سوال:۔
بہت سے لوگ اپنا مال فروخت کرتے وقت دُکان دار یا آڑھتی کو یہ کہہ دیتے ہیں کہ: ’’میں بھاؤ ابھی نہیں کروں گا، جس وقت میرا دِل چاہا اس وقت کروں گا‘‘ اور مال اس کو تول دیتے ہیں، اور بھاؤ بعد میں کسی وقت جاکر کرتے ہیں، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
جواب:۔
یہ جائز نہیں، فروخت کرتے وقت بھاؤ چکانا ضروری ہے۔(۱)
- (۱) شروط صحۃ البیع، شروط الصحۃ قسمان: عامۃ وخاصۃ، فالشروط العامۃ ۔۔۔ جھالۃ الثمن کذٰلک فلا یصح بیع الشیء بثمن مثلہ، أو بما سیستقر علیہ السعر۔ (الفقہ الْإسلامی وأدلّتہ ج:۴ ص:۳۷۹، شروط صحۃ البیع)۔

