بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

خرید‌و‌فروخت‌اور‌محنت‌مزدوری‌کے‌اُصول‌اور‌ضابطے

نئے‌نوٹوں‌کا‌کاروبار‌کرنا

سوال:۔

زید نئے نوٹوں کا کاروبار کرتا ہے، اور ایک سو کا نیا پیکٹ ایک سو پانچ روپے میں دیتا ہے، کیا ایسا کاروبار جائز ہے؟

جواب:۔

جائز نہیں۔(۱)

  1. (۱) الصرف ھو البیع ۔۔۔ إذا کان کل واحد من عوضیہ من جنس الأثمان ۔۔۔ فإں باع فضۃ بفضۃ أو ذھبًا بذھب لم یجز إلّا مثلًا بمثل لأن المساواۃ شرط فی ذٰلک ۔۔۔إلخ۔ (الجوھرۃ النیرۃ، باب الصرف ج:۱ ص:۲۲۳)۔ أیضًا: وحرم الفضل والنساء بما أی بالقدر والجنس لوجود العلۃ بتمامھا۔ (البحر الرائق ج:۶ ص:۱۳۹، باب الربا)۔