بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

خرید‌و‌فروخت‌اور‌محنت‌مزدوری‌کے‌اُصول‌اور‌ضابطے

ریزگاری‌فروخت‌کرنے‌میں‌زیادہ‌قیمت‌لینا‌جائز‌نہیں

سوال:۔

ریزگاری بیچنا جائز ہے یا ناجائز؟

جواب:۔

ریزگاری فروخت کرنا جائز ہے البتہ زیادہ قیمت لینا جائز نہیں، کیونکہ یہ سود ہوگا۔(۱)

  1. (۱) قال: الصرف ھو البیع إذا کان کل واحد من عوضیہ من جنس الأثمان ۔۔۔ قال فإن باع فضۃ بفضۃ أو ذھبًا بذھب لَا یجوز إلّا مثل بمثل وإن اختلف فی الجودۃ والصیاغۃ (وفی البنایۃ) أما فی الجودۃ بأن یکون أحدھما أجود من الآخر فی ذاتہ، وأما فی الصیاغۃ بأن یکون أحدھما أحسن صیاغۃ من الآخر ۔۔۔إلخ۔ (البنایۃ شرح ھدایۃ ج:۱۱ ص:۸۳، باب الصرف، طبع مکتبہ حقانیہ ملتان، درمختار ج:۵ ص:۲۵۷)۔