بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

خرید‌و‌فروخت‌اور‌محنت‌مزدوری‌کے‌اُصول‌اور‌ضابطے

خرید‌شدہ‌مال‌کی‌قیمت‌کئی‌گنا‌بڑھنے‌پر‌کس‌قیمت‌پر‌فروخت‌کریں؟

سوال:۔

اگر کسی چیز کی موجودہ قیمت، خرید سے کئی گنا زائد ہوچکی ہے، اب اس کی قیمتِ فروخت کا تعین کس طرح کیا جائے؟

جواب:۔

جو چیز لائقِ فروخت ہو، یہ دیکھا جائے کہ بازار میں اس کی کتنی قیمت اس وقت مل سکتی ہے؟ اتنی قیمت پر فروخت کردی جائے۔