بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

حق‌مہر

اگر‌دوست‌نے‌مہر‌اَدا‌کردیا‌تو‌اَدا‌ہوجائے‌گا

سوال:۔

ایک نکاح کی مجلس میں دُولہا کے نکاح پر ۵۰۰روپے حق مہر طے پایا، جو دُولہا کے ایک دوست نے موقع پر اَدا کردیا، دوست کا اَدا کیا ہوا حق مہر دُرست ہے؟

جواب:۔

دُرست ہے۔