حقمہرقرضلےکرحقمہراداکرناسوال:۔ کیا شرعی حق مہر کسی سے اُدھار رقم لے کر ادا کیا جاسکتا ہے؟جواب:۔ کیا جاسکتا ہے۔ مگر بہتر ہوگا کہ بیوی سے اُدھار کرلے، یعنی گنجائش کے وقت دینے کا وعدہ کرلے۔صفحہ پرنٹ کریںقرض لے کر حق مہر ادا کرنا