حقمہر
مہرکیرقمکااداکرنےکاطریقہ
سوال:۔
مہر کی رقم ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
جواب:۔
صحیح طریقہ یہ ہے کہ بلا کم و کاست مہر زوجہ کو ادا کردیا جائے، اور مہر شبِ زفاف کے بعد لازم ہوجاتا ہے، یا دونوں میں سے کسی ایک کا انتقال ہوجائے۔(۱)
- (۱) والمھر یتأکد بأحد معان ثلاثۃ: الدخول والخلوۃ الصحیحۃ وموت أحد الزوجین سواء کان مسمی أو مھر المثل۔ (عالمگیری، کتاب النکاح، الفصل الثانی فیما یتأکد بہ المھر ج:۱ ص:۳۰۳، طبع رشیدیہ کوئٹہ)۔

