بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

دُوسری‌شادی

عورت‌کتنی‌شادیاں‌کرسکتی‌ہے؟

سوال:۔

اسلام میں مرد تو چار شادیاں کرسکتا ہے اور عورت کتنی کرسکتی ہے؟

جواب:۔

شرعاً و عقلاً عورت ایک ہی شوہر کی بیوی رہ سکتی ہے، زیادہ کی نہیں۔(۱)

  1. (۱) اما نکاح منکوحۃ الغیر (إلٰی قولہ) لم یقل أحد بجوازہ فلم ینعقد أصلًا۔ (رد المحتار، مطلب فی النکاح الفاسد ج:۳ ص:۱۳۲)۔ أیضًا: لَا یجوز للرجل أن یتزوّج زوجۃ غیرہ ۔۔۔إلخ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۲۸۰)۔