جہیز
اپنیجائیدادمیںسےحصہنکالنےکینیتسےبچیکوجہیزدینا
سوال:۔
اگر والدین اپنی جائیداد میں سے حصہ نکالنے کی نیت سے اپنی بچی کے لئے جہیز کا اِنتظام کرتے ہیں تو یہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب:۔
جائیداد کا حصہ تو والدین کے مرنے کے بعد ملے گا، زِندگی میں جو کچھ دِیا جائے وہ میراث کا حصہ نہیں، اور پھر خرچ تو لڑکوں کی شادی پر بھی اُٹھتا ہے، صرف لڑکیوں ہی کے بارے میں کیوں؟

