جہیز
لڑکیکوجہیزمیںچھآیتیںدینا
سوال:۔
ایک شادی میں دیکھا کہ لڑکی کے باپ جہیز میں قرآن شریف کی چھ آیتیں دینے پر اِصرار کر رہے تھے اور فرما رہے تھے کہ یہ (آن دی ریکارڈ) تحریری طور پر نوٹ کیا جائے۔ کیا کسی کتاب میں حدیث سے یہ بات ثابت ہے؟
جواب:۔
نہ سنا، نہ دیکھا، اور ایسا کوئی مسئلہ حدیث سے ثابت نہیں۔

