جہیز
اپنیحیثیتکےمطابقلڑکیکےلئےجہیزخریدنا
سوال:۔
جہیز کے طور پر اپنی حیثیت کے مطابق لڑکی کے لئے گھر کا سامان وغیرہ خریدنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب:۔
نمود ونمائش کے بغیر اپنی بچی کو کوئی کچھ دینا چاہے تو کون روکتا ہے؟ اور جہیز کو لڑکی سے زیادہ ضروری سمجھ کر اہمیت دینا، محض نمود ونمائش کے لئے حرام ہے۔(۱)
- (۱) کفایۃ المفتی ج:۹ ص:۸۸، طبع جدید، دارالْإشاعت کراچی۔

