خوندینےسےحرمتکےمسائل
شوہرکااپنیبیویکوخوندینا
سوال:۔
میرے ایک عزیز کی بیوی سخت بیمار ہوئی، اس کو خون کی ضرورت تھی، کسی رشتہ دار بہن بھائی کا خون اس کے خون سے نہ ملا، مگر خاوند کا خون اس گروپ کا نکلا جو لگادیا گیا، اب لوگ کہتے ہیں کہ میاں بیوی کا رشتہ قائم نہیں رہا۔
جواب:۔
لوگ غلط کہتے ہیں، وہ بدستور میاں بیوی ہیں۔(۱)
- (۱) ایضا۔

