بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

خون‌دینے‌سے‌حرمت‌کے‌مسائل

بہنوئی‌کو‌خون‌دینے‌سے‌بہن‌کے‌نکاح‌پر‌کچھ‌اثر‌نہیں‌پڑتا

سوال:۔

زید نے اپنی سگی بہن کے شوہر یعنی اپنے بہنوئی بکر کو بیماری میں اپنا خون دیا، یعنی اب بکر کے جسم میں اس کے سگے سالے کا خون داخل ہوگیا، کیا اس سے بکر کا اپنی بیوی سے نکاح باطل ہوجائے گا؟

جواب:۔

اس سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔(۱)

  1. (۱) ایضا۔