بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

خون‌دینے‌سے‌حرمت‌کے‌مسائل

جس‌عورت‌کو‌خون‌دیا‌ہو،‌اس‌کے‌لڑکے‌سے‌نکاح‌جائز‌ہے

سوال:۔

ایک لڑکی نے ایک بوڑھی عورت کو خون دیا ہے، اب اس عورت کا لڑکا اس لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہے، شادی ہوسکتی ہے یا نہیں؟

جواب:۔

ہوسکتی ہے، خون دینے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی۔(۱)

جب بیوی کا دُودھ پینے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی تو خون دینے سے بطریقِ اَوْلیٰ حرمت ثابت نہیں ہوگی۔

أیضًا: کفایۃ المفتی، کتاب الحظر والْإباحۃ ج:۷ ص:۱۵۶)۔ إنتقال الدم من شخص لآخر۔ (اللجنۃ الدائمۃ ج:۲۱ ص:۱۴۶)۔

  1. (۱) (ونظیرہ) مص رجل ثدی زوجتہ لم تحرم۔ (شامی ج:۳ ص:۲۲۵،