رضاعتیعنیبچوںکودُودھپلانا
ایسیلڑکیسےنکاحجسکادُودھشوہرکےبھائینےپیاہو
سوال:۔
میں نے پچھلے سال اپنی بیٹی کا نکاح ایک ایسے لڑکے سے کردیا جس کے بڑے بھائی نے میری لڑکی کا دُودھ پیا ہے، اب مجھے پریشانی ہے کہ آیا یہ نکاح صحیح ہوا یا نہیں؟
جواب:۔
یہ نکاح صحیح ہے،(۱) پریشانی کی ضرورت نہیں۔
- (۱) فیحرم من الرضاع ما یحرم من النسب إلّا اُمّ أخیہ من الرضاع فإنھا لَا تحرم۔ (رد المحتار، باب الرضاع ج:۳ ص:۲۱۷، طبع ایچ ایم سعید کراچی)۔

