رضاعتیعنیبچوںکودُودھپلانادُودھشریکبہنکیبیٹیسےنکاحسوال:۔ کیا دُودھ شریک بہن کی بیٹی سے نکاح جائز ہے؟جواب:۔ جائز نہیں، وہ حقیقی بھانجی کی مثل ہے۔(۱)(۱) أیضًا۔صفحہ پرنٹ کریںدودھ شریک بہن کی بیٹی سے نکاح