رضاعتیعنیبچوںکودُودھپلانا
دُودھشریکبھائیکےساتھاسکیسگیبہنکیشادی
سوال:۔
میں نے اپنے ایک رشتہ دار کے ساتھ اس کی ماں کا دُودھ پیا ہے، اب مسئلہ یہ ہے کہ میری چھوٹی بہن کے ساتھ اس لڑکے کی شادی کرا رہے ہیں، جس نے اور میں نے دُودھ پیا، کیا اس لڑکی کے ساتھ یہ شادی جائز ہے؟
جواب:۔
اس لڑکے کے ساتھ آپ کی بہن کی شادی جائز ہے۔(۱)
- (۱) ویجوز أن یتزوّج الرجل باُخت أخیہ من الرضاع۔ (ھدایۃ ج:۲ ص:۳۵۱، کتاب الرضاع)۔

