رضاعتیعنیبچوںکودُودھپلانا
بڑیبہنکےساتھدُودھپینےوالےماموںزادکیبہنسےنکاحجائزہے
سوال:۔
میرے ماموں کے بڑے بیٹے نے میری بڑی بہن کے ساتھ میری ماں کا دُودھ پیا، کیا میرے ماموں کے اس لڑکے کی اس سے چھوٹی بہن یعنی میرے ماموں کی چھوٹی بیٹی کے ساتھ میری شادی ہوسکتی ہے؟
جواب:۔
آپ کا اپنی ماموں زاد بہن کے ساتھ نکاح صحیح ہے۔(۱)
- (۱) ویجوز أن یتزوّج الرجل باُخت أخیہ من الرضاع۔ (ھدایۃ ج:۲ ص:۳۵۱، کتاب الرضاع)۔

