رضاعتیعنیبچوںکودُودھپلانا
بیویکادُودھپینےکانکاحپراثر
سوال:۔
اگر خاوند جوانی کے جوش میں اپنی بیوی کا دُودھ پی لے تو ایسی صورت میں ان کا نکاح باقی رہے گا یا نہیں؟
جواب:۔
بیوی کا دُودھ پینا حرام ہے،(۱) اس سے توبہ کرنی چاہئے، لیکن نکاح نہیں ٹوٹتا،(۲) واللہ اعلم!
- (۱) ولم یبح الْإرضاع بعد مدتہ لأنہ جزء آدمی والْإنتفاع بہ بغیر ضرورۃ حرام علی الصحیح، شرح الوھبانیۃ۔ (شامیۃ، باب الرضاع ج:۳ ص:۲۱۱، طبع ایچ ایم سعید)۔
- (۲) مص رجل ثدی زوجتہ لم تحرم۔ (شامیۃ، باب الرضاع ج:۳ ص:۲۲۵)۔

