رضاعتیعنیبچوںکودُودھپلانا
بچےکےکانمیںدُودھڈالنےسےرضاعتثابتنہیںہوگی
سوال:۔
بچے کے کان میں دُودھ ڈالنے سے رضاعت ثابت ہوگی یا نہیں؟
جواب:۔
اس سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔(۱)
- (۱) ولَا یثبت بالْإقطار فی الأذن (إلٰی قولہ) وإن وصل إلی الجوف والدماغ۔ (عالمگیری، کتاب الرضاع ج:۱ ص:۳۴۳)۔

