جبرواِکراہسےنکاحقبیلےکےرسمورواجکےتحتزبردستینکاحسوال:۔ کسی عورت کا نکاح قبیلے کے رسم و رواج کا سہارا لے کر زبردستی کرانے سے نکاح ہوجاتا ہے؟جواب:۔ اگر عورت نے قبول کرلیا تو نکاح ہوجائے گا، ورنہ نہیں۔(۱)(۱) أیضًا۔صفحہ پرنٹ کریںقبیلے کے رسم و رواج کے تحت زبردستی نکاح