جنعورتوںسےنکاحجائزنہیں
باپمرجائےتوتببھیسوتیلیماںسےنکاحجائزنہیں
سوال:۔
ایک مولانا کے مطابق ایک بیٹا اپنی سوتیلی ماں سے اس وقت نکاح کرسکتا ہے جب اس کا باپ مرجائے، بشرطیکہ اس کی سوتیلی ماں کی اس کے باپ سے کوئی اولاد نہ ہو۔
جواب:۔
یہ مسئلہ بھی قرآنِ کریم کی نصِ قطعی کی رُو سے غلط ہے،(۱) ایسا کہنے والا قرآنِ کریم کا منکر اور کافر ہے۔(۲)
- (۱) ایضا۔
- (۲) أنکر آیۃ من کتاب اللہ أو عاب شیئًا من القرآن۔۔۔ غیر مؤوّل کفر۔ (شرح فقہ اکبر ص:۲۰۵)۔ والأصل ان من إعتقد الحرام حلالًا، فإن کان حرامًا۔۔۔ لعینہ، فإن کان دلیلہ قطعیًا کفر، وإلّا فلا۔ (رد المحتار ج:۴ ص:۲۲۳، باب المرتد)۔

