بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

جن‌عورتوں‌سے‌نکاح‌جائز‌نہیں

سوتیلی‌بہن‌کی‌بیٹی‌سے‌نکاح‌جائز‌نہیں

سوال:۔

کیا زید اپنی سوتیلی بہن کی بیٹی سے نکاح کرسکتا ہے؟

جواب:۔

جس طرح سوتیلی بہن سے نکاح نہیں ہوسکتا، اسی طرح سوتیلی بھانجی سے بھی نہیں ہوسکتا۔(۱)

  1. (۱) قال تعالٰی: ﵟ حُرِّمَتۡ عَلَيۡكُمۡ أُمَّهَٰتُكُمۡ وَبَنَاتُكُمۡ وَأَخَوَٰتُكُمۡ وَعَمَّٰتُكُمۡ وَخَٰلَٰتُكُمۡ وَبَنَاتُ ٱلۡأَخِ وَبَنَاتُ ٱلۡأُخۡتِ ﵞ النساء ٢٣۔