کنعورتوںسےنکاحجائزہے؟
بیوہممانیسےنکاحکرناجائزہےاگروہمحرَمنہہو
سوال:۔
کیا سعید اپنی بیوہ ممانی سے نکاح کرسکتا ہے؟
جواب:۔
ممانی اگر غیرمحرَم ہو تو اس سے نکاح ہوسکتا ہے ۔(۱)
- (۱) قال تعالٰی: ﵟ وَأُحِلَّ لَكُم مَّا وَرَآءَ ذَٰلِكُمۡ ﵞ النساء ٢٤۔ أی ما عدا ما ذکرن من المحارم، ھن حلال لکم، قالہ عطاء وغیرہ۔ (تفسیر ابن کثیر ج:۲ ص:۲۳۰، طبع رشیدیہ کوئٹہ)۔

