بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

کن‌عورتوں‌سے‌نکاح‌جائز‌ہے؟

سالی‌کے‌لڑکے‌سے‌اپنی‌بہن‌کی‌شادی‌کرنا

سوال:۔

ایک آدمی اپنی بیوی کی بڑی بہن کے لڑکے سے اپنی بہن کی شادی کرنا چاہتا ہے، ایسا کرنا کیسا ہے؟

جواب:۔

جائز ہے۔(۱)

  1. (۱) ﵟ وَأُحِلَّ لَكُم مَّا وَرَآءَ ذَٰلِكُمۡ ﵞ النساء ٢٤۔ وفی تفسیر النسفی (ج:۱ ص:۳۴۸) تحت ھٰذہ الآیۃ: أی ما سوی المحرمات المذکورۃ۔