بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

کن‌عورتوں‌سے‌نکاح‌جائز‌ہے؟

والد‌کی‌ماموں‌زاد‌بہن‌سے‌شادی‌جائز‌ہے

سوال:۔

والد کے ماموں کی بیٹی سے شادی ہوسکتی ہے؟

جواب:۔

اگر کوئی اور رِشتہ محرمیت کا نہیں تو جائز ہے۔(۱)

  1. (۱) ايضا۔