کنعورتوںسےنکاحجائزہے؟
والدکیچچازادبہنسےنکاحجائزہے
سوال:۔
والد صاحب کی چچازاد بہن سے نکاح جائز ہے یا نہیں؟
جواب:۔
اپنے والد کی چچازاد بہن سے نکاح جائز ہے۔(۱)
- (۱) ﵟ وَأُحِلَّ لَكُم مَّا وَرَآءَ ذَٰلِكُمۡ ﵞ النساء ٢٤۔ وفی تفسیر النسفی (ج:۱ ص:۳۴۸) تحت ھٰذہ الآیۃ: أی ما سوی المحرمات المذکورۃ۔

