کنعورتوںسےنکاحجائزہے؟
رشتےکےبھتیجےسےشادیجائزہے
سوال:۔
میرے خالہ زاد بھائی کے لڑکے سے میرا نکاح جائز ہے کہ ناجائز؟ جبکہ مجھے اس سے شادی کرتے ہوئے شرم سی محسوس ہوتی ہے۔
جواب:۔
خالہ زاد بھائی کے لڑکے سے نکاح جائز ہے۔(۱)
- (۱) وتحل بنات العمَّات والأعمام والخالَات۔ (رد المحتار، فصل فی المحرمات ج:۳ ص:۲۸)۔

