کنعورتوںسےنکاحجائزہے؟
والدکےماموںزادبھائیکینواسیسےشادیجائزہے
سوال:۔
والد کے ماموں زاد بھائی کی لڑکی کی لڑکی سے شادی جائز ہے یا نہیں؟ کیونکہ رشتے کے حساب سے یہ میری بھانجی ہوئی۔
جواب:۔
والد کے ماموں زاد بھائی کی نواسی سے نکاح جائز ہے۔(۱)
- (۱) قال تعالٰی: ﵟ وَأُحِلَّ لَكُم مَّا وَرَآءَ ذَٰلِكُمۡ ﵞالآیۃ، قال عطاء وغیرہ: أحل لکم ما ورآء ذوات المحارم من أقاربکم۔ (أحکام القرآن للجصاص، سورۃ النساء:۲۴، ج:۲ ص:۱۳۹، طبع سھیل اکیڈمی، أیضًا: تفسیر ابن کثیر ج:۲ ص:۲۳۰، سورۃ النساء، طبع رشیدیہ کوئٹہ، أیضًا: تفسیر مدارک للإمام النسفی ج:۱ ص:۳۴۸، طبع دار ابن کثیر، بیروت، لبنان)۔

