کنعورتوںسےنکاحجائزہے؟
چچازادبھائیکیلڑکیسےشادیکرنا
سوال:۔
چچازاد بھائی کی لڑکی سے شادی جائز ہے؟
جواب:۔
سگے چچا بھتیجی کا رِشتہ جائز نہیں،(۱) رشتے کے چچا بھتیجی کا جائز ہے۔
- (۱) قال تعالٰی: ﵟ حُرِّمَتۡ عَلَيۡكُمۡ أُمَّهَٰتُكُمۡ وَبَنَاتُكُمۡ ــ وَبَنَاتُ ٱلۡأَخِ وَبَنَاتُ ٱلۡأُخۡتِ ﵞ النساء ٢٣۔ المحرمات بالنسب وھن الاُمّھات والبنات والأخوات والعمّات والخالَات وبنات الأخ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۲۷۳، کتاب النکاح)۔

