بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

کن‌عورتوں‌سے‌نکاح‌جائز‌ہے؟

تایازاد‌بھائی‌کی‌لڑکی‌سے‌شادی‌جائز‌ہے

سوال:۔

کیا تایازاد بھائی کی لڑکی سے شادی ہوسکتی ہے؟

جواب:۔

جائز ہے۔(۱)

  1. (۱) قال تعالٰی: ﵟ وَأُحِلَّ لَكُم مَّا وَرَآءَ ذَٰلِكُمۡ ﵞ النساء ٢٤ أی ما عدا ما ذکرن من المحارم، ھن حلال لکم، قالہ عطاء وغیرہ۔ (تفسیر ابن کثیر ج:۲ ص:۲۳۰، سورۃ النساء، طبع رشیدیہ کوئٹہ، أیضًا: تفسیر مدارک ج:۱ ص:۳۴۸، طبع دار ابن کثیر)۔