بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

کن‌عورتوں‌سے‌نکاح‌جائز‌ہے؟

تایازاد‌بہن‌سے‌نکاح‌جائز‌ہے

سوال:۔

میرے والدین میری شادی میرے تایا کی لڑکی سے کرنا چاہتے ہیں، میں آپ سے معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ آیا اسلام میں تایازاد بہن سے نکاح جائز ہے یا نہیں؟

جواب:۔

جائز ہے۔(۱)

  1. (۱) وتحل بنات العمَّات والأعمام۔ (رد المحتار، فصل فی المحرمات ج:۳ ص:۲۸)۔