بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

کن‌عورتوں‌سے‌نکاح‌جائز‌ہے؟

پھوپھی‌کے‌انتقال‌کے‌بعد‌پھوپھا‌سے‌نکاح‌جائز‌ہے

سوال:۔

جناب میری ہمشیرہ کا ۲ برس ہوئے انتقال ہوگیا، وہ بے اولاد تھیں، کیا یہ جائز ہے کہ میں اپنی لڑکی کا نکاح اپنے بہنوئی سے کردُوں؟

جواب:۔

جائز ہے۔(۱)

  1. (۱) قال تعالٰی: ﵟ وَأُحِلَّ لَكُم مَّا وَرَآءَ ذَٰلِكُمۡ ﵞ النساء ٢٤أی ما عدا من ذکرن من المحارم، ھن حلال لکم، قالہ عطاء وغیرہ۔ (تفسیر ابن کثیر ج:۲ ص:۲۳۰، سورۃ النساء، طبع رشیدیہ کوئٹہ، أیضًا: تفسیر نسفی ج:۱ ص:۳۴۸، طبع بیروت)