کنعورتوںسےنکاحجائزہے؟
باپکیپھوپھیزادبہنسےنکاحجائزہے
سوال:۔
میرے والد کی سگی پھوپھی کی لڑکی کے ساتھ میرا نکاح جائز ہے یا ناجائز؟ مجھے فوراً بتائیں مہربانی ہوگی، اور میرا اس لڑکی کے ساتھ کیا رشتہ بنتا ہے؟
جواب:۔
باپ کی پھوپھی زاد بہن سے نکاح جائز ہے۔(۱)
- (۱) إذا ماتت امرأۃ الرجل فتزوّج بأُختھا بعد یوم جاز۔ (خلاصۃ الفتاویٰ ج:۲ ص:۷، کتاب النکاح، الفصل الثانی، فیمن یکون محلًا للنکاح وفیما لَا یکون، طبع رشیدیہ کوئٹہ)۔

