کنعورتوںسےنکاحجائزہے؟
پھوپھیزادبہنکیلڑکیسےنکاحجائزہے
سوال:۔
دُور کے رِشتے کی پھوپھی زاد بہن کی لڑکی سے نکاح جائز ہے؟ شادی ہوسکتی ہے یا نہیں؟ جلد ازجلد جواب سے نواز کر پریشانی سے نجات دِلائیں، عین نوازش ہوگی۔
جواب:۔
سگی پھوپھی زاد اور خالہ زاد بہن بھائی کی لڑکی سے نکاح جائز ہے۔(۱)
- (۱) قال تعالٰی: ﵟ وَأُحِلَّ لَكُم مَّا وَرَآءَ ذَٰلِكُمۡ ﵞ النساء ٢٤۔ وقال عطاء: اُحلّ لکم ما وراء ذوات المحارم من أقاربکم ۔۔۔إلخ۔ (أحکام القرآن للجصّاص ج:۲ ص:۱۳۹ طبع سھیل اکیڈمی)۔

