بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

کن‌عورتوں‌سے‌نکاح‌جائز‌ہے؟

پھوپھی‌زاد‌کی‌بیٹی‌سے‌نکاح‌جبکہ‌وہ‌رشتے‌میں‌بھانجی‌ہو

سوال:۔

کیا میری پھوپھی زاد کی بیٹی سے میرا نکاح جائز ہے؟ جبکہ میں رشتے میں اس کا ماموں لگتا ہوں۔

جواب:۔

پھوپھی زاد کی بیٹی سے نکاح جائز ہے، آپ اس کے رشتے کے ماموں ہیں، مگر سگے ماموں نہیں۔(۱)

  1. (۱) ایضاً ۔