کنعورتوںسےنکاحجائزہے؟
خالہزادبھانجیسےشادی
سوال:۔
میرے گھر والے جہاں میری شادی کرنا چاہتے ہیں اس لڑکی کے والد میرے والد صاحب کے چچازاد بھائی ہیں اور اس کی والدہ میری سگی خالہ زاد بہن ہیں، کیا یہ شادی ہوسکتی ہے؟ اور یہ شادی جائز ہے یا نہیں؟
جواب:۔
بلاشبہ جائز ہے۔(۱)
- (۱) ایضاً حوالہ بالا۔

