بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

کن‌عورتوں‌سے‌نکاح‌جائز‌ہے؟

والدہ‌کی‌پھوپھی‌زاد‌اولاد‌سے‌شادی

سوال:۔

اپنی والدہ کی سگی پھوپھی کی بیٹی یا بیٹا یعنی والدہ کے پھوپھی زاد کزن یعنی اپنی خالہ یا ماموں سے کیا شادی جائز ہے یا نہیں؟

جواب:۔

والدہ کی پھوپھی کی لڑکی اور لڑکے سے نکاح جائز ہے۔(۱)

  1. (۱) وتحل بنات العمات والأعمام۔ (رد المحتار، کتاب النکاح، فصل فی المحرمات ج:۳ ص:۲۸، طبع سعید)۔