کنعورتوںسےنکاحجائزہے؟
والدہکیچچازادبہنسےشادیجائزہے
سوال:۔
کیا کوئی شخص اپنی والدہ کی چچا کی بیٹی سے شادی کرسکتا ہے؟ کچھ لوگوں کا یہ خیال ہے کہ نہیں کرسکتا کیونکہ ایک طرح سے لڑکی، لڑکے کی خالہ بن جاتی ہے، کچھ کہتے ہیں کہ نہیں یہ شادی ہوسکتی ہے، کیونکہ لڑکی خالہ نہیں ہوتی۔
جواب:۔
اگر اور کوئی مانع نہ ہو تو والدہ کے چچا کی بیٹی سے نکاح جائز ہے،(۱) وہ رشتے کی خالہ ہے، حقیقی خالہ نہیں۔
- (۱) أیضًا۔

