کنعورتوںسےنکاحجائزہے؟
پہلیبیویکیلڑکیکانکاحدُوسریبیویکےبھائیسےجائزہے
سوال:۔
ایک شخص کی پہلی بیوی سے ایک لڑکی ہے اور دُوسری بیوی کا ایک بھائی ہے، اور وہ دونوں بالغ ہیں، کیا ان دونوں کا نکاح جائز ہے؟
جواب:۔
جائز ہے۔(۱)
- (۱) قولہ تعالٰی: ﵟ وَأُحِلَّ لَكُم مَّا وَرَآءَ ذَٰلِكُمۡ ﵞ النساء ٢٤۔وقال عطاء: اُحلّ لکم ما وراء ذوات المحارم من أقاربکم۔۔۔ قال أبوبکر: ھو عام فیما عدا المحرمات فی الآیۃ وفی السنۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم۔ (أحکام القرآن للجصّاص ج:۲ ص:۱۳۹، سورۃ النساء:۲۴، طبع سھیل اکیڈمی)۔

