کنعورتوںسےنکاحجائزہے؟
جیٹھسےنکاحکبجائزہے؟
سوال:۔
کیا جیٹھ سے نکاح جائز ہے؟
جواب:۔
شوہر نے طلاق دے دی ہو یا اس کا انتقال ہوگیا ہو، تو عدّت کے بعد اس کے بڑے بھائی سے نکاح جائز ہے۔(۱)
نیز: لَا یجوز للرجل أن یتزوّج زوجۃ غیرہ وکذٰلک المعتدۃ سواء کانت العدّۃ عن طلاق أو وفاۃ۔ (فتاویٰ ھندیۃ ج:۱ ص:۲۸۰، کتاب النکاح، الباب الثالث، القسم السادس، طبع رشیدیہ)۔
- (۱) قال تعالٰی: ﵟ وَأُحِلَّ لَكُم مَّا وَرَآءَ ذَٰلِكُمۡ ﵞ النساء ٢٤۔ وفی الجصّاص: قال عطاء: اُحلّ لکم ما وراء ذوات المحارم من أقاربکم۔ (أحکام القرآن للجصّاص ج:۲ ص:۱۳۹ طبع سھیل اکیڈمی)۔

