بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

کن‌عورتوں‌سے‌نکاح‌جائز‌ہے؟

یتیم‌لڑکے‌سے‌اپنی‌لڑکی‌کا‌نکاح‌کرنے‌کے‌بعد‌اس‌کی‌ماں‌سے‌خود‌اور‌اس‌کی‌بہن‌سے‌اپنے‌لڑکے‌کا‌نکاح‌جائز‌ہے

سوال:۔

ایک شخص نے ایک نوجوان یتیم سے اپنی لڑکی کا نکاح کردیا، پھر اس لڑکے کی والدہ سے اپنا اور لڑکے کی بہن سے اپنے بیٹے کا نکاح پڑھوالیا، یہ نکاح کیسا رہا؟

جواب:۔

صحیح ہے، اس میں آپ کو کیا اِشکال ہے؟(۱)

  1. (۱) وقد قدمنا قریبًا أنہ لَا بأس أن یتزوج الرجل إمرأۃ، ویتزوج إبنہ أمھا أو بنتھا لأنہ لَا مانع، وقد تزوج محمد بن الحنفیۃ إمرأۃ وزوج إبنہ بنتھا۔ (فتح القدیر ج:۲ ص:۳۶۴، طبع دار صادر، بیروت، أیضًا: البحر الرائق ج:۳ ص:۱۰۵، طبع دار المعرفۃ بیروت)۔