بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

کن‌عورتوں‌سے‌نکاح‌جائز‌ہے؟

بھائی‌کی‌سوتیلی‌بیٹی‌سے‌نکاح‌جائز‌ہے

سوال:۔

منیر کا نکاح ایسی بیوہ عورت سے ہوا جو اپنے سابقہ مرحوم خاوند کی ایک لڑکی ساتھ لائی، کیا قرآن و سنت کی رُو سے منیر کے سگے چھوٹے بھائی کا نکاح اس لڑکی سے ہوسکتا ہے؟

جواب:۔

ہوسکتا ہے۔(۱)

  1. (۱) قال تعالٰی: ﵟ حُرِّمَتۡ عَلَيۡكُمۡ أُمَّهَٰتُكُمۡ ﵞالنساء ٢٣۔۔۔ﵟ وَأُحِلَّ لَكُم مَّا وَرَآءَ ذَٰلِكُمۡ ﵞ النساء ٢٤۔ أی: ما عدا من ذُکرن من المحارم، ھُن لکم حلال، قالہ عطاء وغیرہ۔ (تفسیر ابن کثیر ج:۲ ص:۲۳۰، سورۃ النساء:۲۴، طبع مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ، أیضًا: أحکام القرآن للجصاص ج:۲ ص:۱۳۹)۔