کنعورتوںسےنکاحجائزہے؟
سوتیلیماںکیبیٹیسےشادیجائزہے
سوال:۔
زید کے والد دُوسری شادی کرتے ہیں، زید کی دُوسری والدہ اپنے ساتھ ایک لڑکی لے کر آتی ہیں، جو ان کے پہلے شوہر سے ہے، زید میں اور لڑکی میں کوئی خونی رشتہ نہیں ہے، کیا زید اس لڑکی سے شادی کرسکتا ہے؟
جواب:۔
جی ہاں! کرسکتا ہے۔(۱)
- (۱) قالوا: لَا بأس أن یتزوج الرجل إمرأۃ ویتزوج إبنہ أمھا أو بنتھا لأنہ لَا مانع وقد تزوج محمد بن الحنفیۃ إمرأۃ، وزوج إبنہ بنتھا۔ (البحر الرائق ج:۳ ص:۱۰۵، کتاب النکاح، فصل فی المحرمات، أیضًا: فتح القدیر ج:۲ ص:۳۶۴، فصل فی المحرمات، طبع دار صادر بیروت)۔

